جے پی جے اسلام گڑھ شاہین نے جلالپور جٹاں سپر لیگ میں اپنے ٹورنامنٹ کا پہلا میچ شاندار انداز میں جیت لیا!

Spread the love

جلالپور جٹاں سپر لیگ کرکٹ میچ 2026 جاری(رپورٹ مرزا طارق محمود)

اس یادگار کامیابی میں راجہ زین، مرزا سبیل احمد اور مرزا حمزہ کی شاندار اور جارحانہ باؤلنگ نے مخالف ٹیم کو دباؤ میں رکھا اور وکٹیں حاصل کرکے ٹیم کی فتح کی بنیاد رکھی۔

جبکہ حافظ عدنان نے بیٹنگ میں زبردست کھیل پیش کرتے ہوئے 50 پلس رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور ٹیم کے اسکور کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

جے پی جے اسلام گڑھ شاہین کی پوری ٹیم نے بہترین ٹیم ورک، جذبے اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔

شاہینوں کی اڑان جاری ہے!
پہلا میچ، پہلی فتح!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں