بریگیڈیئر قاضی بابر علاؤالدین ستارہ امتیاز ملٹری (ر) کی سرور شاہدہ ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن وزیرآباد میں نیٹ ورکنگ و فنڈ ریزنگ پروگرام میں شرکت، پروگرام میں وزیرآباد کی کاروباری و صنعتی برادری، پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن کے عہدیداران و اراکین اور معزز شخصیات نے شرکت کی۔
