مرزا فیصل محمود نے ایم کیو ایم پاکستان برطانیہ کی نائب صدر زبیدہ خانم کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی

Spread the love

برمنگھم ( عارف چودھری ) ایم کیو ایم پاکستان برطانیہ کے سینئر نائب صدر مرزا فیصل محمود نے ایم کیو ایم پاکستان برطانیہ کی نائب صدر زبیدہ خانم کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی مکمل شفاء یابی کے لئے خصوصی دعا کی یاد رہے زبیدہ خانم گذشتہ دو سالوں سے شدید علیل یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنی سیاسی مصروفیات ترک کر دی ہیں اور ایم کیو ایم پاکستان کے کسی بھی پروگرام شرکت بھی نہیں کر سکیں – مرزا فیصل محمود نے ایم کیو ایم برطانیہ کے تمام ساتھیوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ تمام تحریکی ساتھی ان کے لئے خصوصی دعاؤوں کا اہتمام کریں –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں