اسلام گڑھ شاہین نے اپنا دوسرا میچ جے پی جے سلطان سے جیت لیا

Spread the love

جلالپورجٹاں سپرلیگ 2026 ایڈیشن 10 جاری
)رپورٹ مرزا طارق محمود)
اسلام گڑھ شاہین نے اپنا دوسرا میچ جے پی جے سلطان سے جیت لیا حافظ عدنان اور راجہ احسن کی شاندار بیٹنگ
باؤلنگ میں راجہ زین ‘حمزہ مرزا ‘قاسم لیفٹی ‘اور عبد الرحمن کی تباہ کن باؤلنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں