فرینڈز گروپ و فرینڈز بزنس فورم کی جانب سے کارپوریٹ کلاس کے امیدواران برائے ایگزیکٹو ممبر کی انتخابی مہم کا آغاز ہو گیا

Spread the love

رحیم یارخان
میاں طالب حسین
الیکشن رحیم یارخان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سال 2026-28ء

فرینڈز گروپ و فرینڈز بزنس فورم نے متفقہ طور پر کارپوریٹ کلاس کے امیدواران کا اعلان کرتے ہوئے باضابطہ انتخابی مہم کا آغاز کر دیا، چوہدری شوکت حیات، چوہدری وقاص فضل، نعمان سجاد، چوہدری افتخار، چوہدری جاوید اقبال، چوہدری امتیاز احمد،ارسلان جاوید,جاوید عباس چوہدری، چوہدری عمران خالد، راشد علی ودیگر نے انتخابی مہم میں چوہدری عباس علی حیدر، چوہدری عمر عباس، چوہدری قمر عباس سے ملاقات کی جنہوں نے اپنے مکمل حمایت و تائید کا اعلان کیا اور کہاکہ انشاء اللہ فرینڈز گروپ و فرینڈز بزنس فورم کے قائدین کے کے ساتھ مل کر ووٹ کی طاقت سے چیمبر انتخابات میں کلین سویپ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں