بابو ٹرین بحال شہریوں میں خوشی کی لہر

Spread the love

سکندر ملک ۔
وزیرآباد
6 سال قبل بابو ٹرین کو بند کر دیا گیا تھا

وزیرآباد
بابو ٹرین لالہ موسی سے چل کر لاہور اور لاہور سے لالہ موسی آیا کرے گی

وزیرآباد
سینکڑوں شہری روزانہ کی بنیاد پر بابو ٹرین پر سفر سے مستفید ہوں گے

وزیرآباد
بابو ٹرین پر چھوٹے بڑے سبھی اسٹیشنوں سے مسافر سفر کر سکیں گے

وزیرآباد
شہریوں نے ٹرین کی بحالی پر ریلوے حکام کا شکریہ ادا کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں