سکندر ملک ۔
وزیرآباد: 25 سے زائد سنگین مقدمات میں مطلوب ڈاکو علی رضا عرف بلا ہلاک
وزیرآباد: پولیس گرفتار ملزم کو مال کی برآمدگی کے لیے لے جا رہی تھی
وزیرآباد: ملزم کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی
وزیرآباد: ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا
ملزم کی لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دی گئی
