سکندر ملک
ضلع وزیرآباد میں میٹرک کے امتحانات میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے قائداعظم ڈویژنل پبلک سکول وزیرآباد (QDPS Wazirabad) کے ہونہار طلبہ کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے دونوں پوزیشن ہولڈر طلبہ کو 50،50 ہزار روپے نقد انعام عطا کیا، جبکہ ضلع وزیرآباد میں میٹرک کے
طلبہ کی یہ شاندار کامیابی ان کی محنت، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔
ماشاءاللہ! قائداعظم ڈویژنل پبلک سکول وزیرآباد کے لیے ایک اور قابلِ فخر اعزاز۔
