مریم نواز ہسپتال سوہدرہ ڈسٹرکٹ وزیراباد میں بہترین کارکردگی اور اپنی بہترین خدمت سرانجام دے رہا ہے

Spread the love

سکندر ملک ۔
میڈیسن ایکس رے لیبارٹری ٹیسٹ اپریشن ڈینٹل یونٹ ڈلیوری کیس مکمل طور پر فری ۔ کوالیفائیڈ بہترین سرجن ڈاکٹر حبیب الرحمن ۔کوالیفائڈ لیڈی ڈاکٹر بہترین پیرا میڈیکل سٹاف۔عوام کی سہولت کے لیے تمام سہولیات میسر روزانہ کی بنیاد پر تقریبا 300 مریضوں کا چیک اپ اور اپریشن جاری .مریم نواز ہاسپٹل سوہد رہ کےخلاف جھوٹا پراپگنڈا نہ کریں۔ الحمدللہ مریم ہسپتال کا تمام عملہ اپنی ڈیوٹی ایمانداری دیانت داری سے سرانجام دے رہا ہے ۔اور روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں مریض جن میں مرد خواتین بچوں کی خدمت کر رہے ہیں ۔انشاء اللہ تعالی انے والا وقت اس سے بھی بہتر ہوگا ۔ہم شکر گزار ہیں سابقہ کوارڈینیٹر وزیراعظم پاکستان ۔سابقہ مشیر وزیراعلی پنجاب ریٹائرگیڈیئر بابر علاؤالدین کے کہ جن کی محنت کوشش کاوش سے مریم نواز ہسپتال کا سلسلہ جاری ہوا ۔ضلع وزیراباد میں سرکاری ہسپتال کسی جگہ بھی اتنی سہولیات میسر نہیں ہوں گی جتنی مریم نواز ہسپتال سوہدرہ میں ہیں۔مریم نواز ہاسپٹل سوہدرہ ائیں۔ اور اپنا علاج مکمل فری کروائیں شکریہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں