تھانہ سی ڈویژن پولیس کی کارکردگی موٹر سائیکل چوری کی اندھی وارات ٹریس ریکوری مدعی مقدمہ کے سپرد

Spread the love

رحیم یارخان
(میاں طالب حسین)
تھانہ سی ڈویژن پولیس کی کارکردگی موٹر سائیکل چوری کی اندھی وارات ٹریس ریکوری مدعی مقدمہ کے سپرد، شہری کا اظہار تشکر۔ ایس ایچ او ہدایت اللہ چانڈیہ اور ٹیم کی ڈی ایس پی سٹی راؤ دلشاد کی نگرانی میں کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، حبیب کالونی کے رہائشی محمد زاہد کی چوری ہونے والی موٹر سائیکل کے مقدمہ پر پیشہ ورانہ مہارت سے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او ہدایت اللہ، اے ایس آئی عبدالطیف و پارٹی نے واردات ٹریس کرتے ہوئے ریکوری ہونے پر حسب ضابطہ کارروائی عمل میں لاتے ہوئے رقم مدعی مقدمہ کے سپرد کر دی جس پر شہری نے سی ڈویژن پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں