جشن میلاد النبی کے سلسلے میں محفل پاک کا انعقاد

Spread the love

سکندر ملک ۔
12 ربیع الاول جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ۔کے موقع پر۔ڈسٹرکٹ وزیراباد کے نواہی علاقہ ڈیرہ نمبرداراں ککہ کولو میں سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری ہاشم چیمہ صاحب کی جانب سے جشن میلاد النبی کے سلسلے میں محفل پاک کا انعقاد ۔ریلی نکالی گئی کیک کاٹا گیا ۔ملک کی سلامتی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعائیں کی گئیں صبح سے لے کر رات تک ہر سال کی طرح لنگر کا سلسلہ چلتا رہا ۔اہل علاقہ درو دراز اور دوست احباب کا انے کا سلسلہ دن بھر جاری رہا۔اخر میں چوہدری ہاشم چیمہ صاحب نے تمام انے والے لوگوں کا شکریہ ادا کیا ۔نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں