چوہدری فیضان گھمن کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے انتقال کر گئی

Spread the love


سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیر اباد کے نواہی علاقہ سوہدرہ ۔بیلا سٹیٹ رانا بہرام میں چوہدری محمد اعظم گھمن کی زوجہ ۔چوہدری عمران گھمن چوہدری فیضان گھمن کی والدہ محترمہ ۔چوہدری فیاض اکبر گھمن اور چوہدری مبارک علی گھمن کی بھابی جان جو کہ قضائے الہی سے انتقال کر گئی تھی ان کی نماز جنازہ قاری سردار احمد کی امامت میں ادا کر دی گئی اور ان کے ابائی قبرستان رانا بہرام میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی مذہبی سول سوسائٹی وکلاء صحافی برادری کاروباری ڈاکٹر صاحبان حضرات رشتہ دار اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں