
سکندر ملک ۔
وزیرآباد
حادثہ تیز رفتار بس کے سامنے اچانک کیری وین کے آنے سے ہوا عینی شاہدین
وزیرآباد
زخمیوں میں 65 سالہ بشیر،33 سالہ مدثر ،65 سالہ مختار اور 40 سالہ شہباز شامل ہیں
وزیرآباد
زخمیوں میں سے 2 کی حالت تشویشناک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال گوجرانوالہ منتقل
