سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیراباد کے نواہی علاقہ سٹی سوہدرہ میں سابقہ کوارڈینیٹر پاکستان وزیراعظم میاں شہباز شریف ۔سابقہ مشیر وزیراعلی پنجاب ریٹائرڈ بریگیڈیئر قاضی بابر علاؤالدین ستارہ امتیاز کے چچا، قاضی شہباز قمر، سابق صدر سوہدرہ بازار،بقضائےالٰہی سے وفات پا گئے تھے ۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 06:00 بجے سول ہسپتال، سوہدرہ کے گراؤنڈ میں پیر سید زاہد شاہ بخاری سجادہ نشین کی امامت میں ادا کر دی گئی ۔اور سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے ابائی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی مذہبی سول سوسائٹی وکلا صحافی برادری کاروباری حضرات رشتہ داروں اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت ۔مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔
