نندپور میں یاسر شوکت مبینہ تشدد کا نشانہ، ہسپتال منتقل

Spread the love


جلالپورجٹاں:( تحصیل رپورٹر رانا شاہد پاشا سے ) نندپور میں یاسر شوکت مبینہ تشدد کا نشانہ، ہسپتال منتقل
جلالپورجٹاں کے نواحی علاقے نندپور میں یاسر شوکت کو مبینہ طور پر مسلح افراد نے سڑک پر روک کر تشدد کا نشانہ بنا دیاجلالپور جٹاں ،(رپورٹ مرزا طارق محمود ) جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد یاسر شوکت کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ حکام نے کارروائی شروع کر دی۔ واقعے کی مزید وجوہات اور ملوث افراد سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں