چوہدری محمد سرفراز ارائی کا سالانہ ختم شریف اور ان کے ایصال ثواب کے لیے محفل پاک کا انعقاد کیا گیا

Spread the love


سکندر ملک ۔
سالانہ ختم پاک ۔
وزیراباد سیالکوٹ روڈ چیمہ کالونی رہائش گاہ میں بعد نماز ظہر اج بروزسوموار۔31 اگست ۔چوہدری خوشی محمد (مرحوم) کھوئے والے کے صاحبزادے ۔چوہدری طلال ارائی ۔چوہدری بلال ارائی ۔چوہدری ارسلان ارائی کے والد محترم چوہدری محمد سرفراز ارائی کا سالانہ ختم شریف اور ان کے ایصال ثواب کے لیے محفل پاک کا انعقاد کیا گیا ۔محفل پاک کا باقاعدہ اغاز تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا ۔
خصوصی خطاب ۔
حضرت مولانا پیر صوفی کاشف چشتی صاحب نے والدین کے حوالے سے خطاب کیا ۔اخر میں پیر محمد ناصر صاحب نے محمد سرفراز ارائی (مرحوم )کے لیے خصوصی دعائے مغفرت کروائی ۔انے والے لوگوں کے لیے کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔اس محفل پاک میں سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری رفاقت چیمہ صاحب ۔سب انسپیکٹر صلاح الدین ایوبی ۔چوہدری شہباز احمد چیمہ ۔چوہدری وقار احمد چیمہ ۔بابو حامد ۔چوہدری محمد اصف ۔ان کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کہ لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں