پاک ٹریڈرز ٹائل سینٹری اینڈ الیکٹرک سٹور نزد کشمیر محل سینما ٹانڈہ روڈجلالپور جٹاں کا شاندار افتتاح

Spread the love


صدر مرکزی انجمن تاجراں جلالپور جٹاں محمد شفیق مغل اور جنرل سیکرٹری ظہیر احمد سید فقیر شاہ آستانہ عالیہ بھراج نے اپنے دست مبارک سے فیتا کاٹا اس افتتاحی(رپورٹ مرزا طارق محمود ) تقریب ممتاز سیاسی سماجی و کاروباری شخصیات کی شرکت نمایاں شرکت کرنے والوں میں سابق وزیر خوراک چوہدری ابراھیم کی خصوصی شرکت غلام عباس بٹ چیئرمین چوہدری محمد ارشد کالس بڑیلہ چوہدری اعظم چک لشکری محمد ریاض چک لشکری سید اقبال شاہ آف لوہسر چوہدری پرویز گجر آف لوہسر چوہدری عبدالخالق چوہدری طارق محمود چک بڈھا مرزا عزیز بیگ گوشی بیگ چوہدری محمد شریف ہنج چوہدری اللہ دتہ ہنج چوہدری محمد اشرف ہنج چوہدری الطاف حسین ہنج چوہدری سیف اللہ ہنج چوہدری ماسٹر محمد عارف ہنج مرزا سلیم و دیگر شخصیات کی شرکت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں