سکندر ملک ۔
وزیرآباد: کلاسکے کے قریب ڈیرہ جامو علی پور روڈ پر خوفناک حادثہ
وزیرآباد: دو تیز رفتار ٹویوٹا گاڑیاں دو موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئیں
وزیرآباد: حادثے میں 18 سالہ امیر حسین جاں بحق ہوگیا
وزیرآباد: نعیم اور امتیاز مسیح شدید زخمی، حالت تشویشناک بتائی گئی ہے
وزیرآباد: ریسکیو 1122 کی 3 ایمبولینسز نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں کیں
وزیرآباد: زخمیوں کو گوجرانوالہ میڈیکل کالج اسپتال منتقل کر دیا گیا
وزیرآباد: جاں بحق نوجوان کی نعش THQ اسپتال وزیرآباد منتقل
