سٹی سوہدرہ مہر تنویر عرف باؤ کیبل والے کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

Spread the love


سکندر ملک ۔
سٹی سوہدرہ محلہ ارائیاں۔ جاوید اقبال ۔گوگا پہلوان ۔مہر تنویر عرف باؤ کیبل والے ۔کمانڈر اسلم راہی ۔کاشف چاند اور سکندر مرزا کی والدہ محترمہ بقضائے الہی سے وفات پا گئی تھی ان کی نماز جنازہ ۔ نماز جنازہ۔ جنازہ گاہ شاہ نور جمال میں حضرت مولانا علامہ محمد علی عابد جلالی کی امامت میں ادا کر دی گئی ۔ اور سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی مذہبی سول سوسائٹی کاروباری حضرات بیروکریٹ ڈاکٹر صاحبان وکلا صحافی برادری رشتہ داروں اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں