سکندر ملک ۔
وزیرآباد: جنگ ستمبر کے پہلے شہید حوالدار صابر حسین کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی
دھونکل: سماجی و سیاسی شخصیات کی حوالدار صابر حسین شہید کی قبر پر حاضری
دھونکل: شہید حوالدار صابر حسین کی قبر پر فاتحہ خوانی، شہید کو خراج عقیدت
وزیرآباد: جنگ ستمبر کے شہداء نے ملک کے دفاع کے لیے لازوال قربانیاں دیں، مقررین
وزیرآباد: پاک فوج دنیا کی بہترین افواج میں شامل ہے، مقررین
وزیرآباد: بری، بحری اور فضائی افواج پر پوری قوم کو فخر ہے، مقررین
وزیرآباد: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جنگ ستمبر کی پہلی شہیدہ عابدہ طوسی کی قبر پر پھول چڑھائے گئے
وزیرآباد: جنگ ستمبر کے پہلے شہداء وزیرآباد کی دھرتی پر مدفون ہیں
وزیرآباد: بھارتی فضائیہ نے نواحی ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مسافر ٹرین پر فضائی حملہ کیا
وزیرآباد: ٹرین حملے میں میڈیکل کی طالبہ عابدہ طوسی اور سپاہی صابر حسین شہید ہوئے
وزیرآباد: ٹرین حملے کے بعد فیلڈ مارشل ایوب خان کی جانب سے اعلان جنگ کیا گیا
وزیرآباد: ہر سال 6 ستمبر کو دونوں شہداء کی قبروں پر پھولوں کی چادریں چڑھائی جاتی ہیں
وزیرآباد: شہداء کی قبروں پر فاتحہ خوانی، ملکی سلامتی و استحکام کے لیے دعائیں
