پمز پوٹھوہار گروپ کے چیئرمین راجہ رب نواز کو عمرہ کی سعادت پر مبارکباد پیش کی، اسلام اباد نمائندہ خصوصی پاکستان انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنسز پمز میں پوٹھوہار گروپ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں سرپرست اعلی راجہ امجد محمود، سرپرست حاجی محمد حنیف ،صدر ملک طاہر محمود اعوان ،سینیئر نائب صدر رضوان احمد کیانی، پریس سیکرٹری ملک تنویر نوشاھی، فنانس سیکرٹری راجہ کامران افضل ،جنرل سیکرٹری محمد مسعود قریشی، اور دیگر عہدے داروں نے اجلاس میں شرکت کی پمز میں پوٹھوارگروپ کے چیئرمین راجہ رب نواز کے گھر جا کر انہیں عمرہ مبارک کی سعادت حاصل کرنے پر پھولوں کے گلدستے مالا اور مٹھائی پیش کی اور مبارکباد دی اس موقع پر راجہ رب نواز نے گروپ کے تمام عہدے داروں کو عجوہ کھجور اب زمزم چاہے اور مٹھائی پیش کی
