واٹر فلٹریشن پلانٹ کا معائنہ عنقریب شاندار افتتاح ۔

Spread the love

سکندر ملک ۔

اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد جواد حسین پیرزادہ کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ/وزیرآباد نوید احمد نے مسلم ہینڈز اور تحصیل انتظامیہ کے تعاون سے چلنے والے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران پانی کے معیار، پلانٹ کی کارکردگی اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا گیا، جبکہ صاف اور معیاری پینے کے پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔

صاف پانی، بہتر صحت — شہریوں کی بنیادی ضرورت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں