مدثر شہزاد چیمہ اسپین میں بقضائے الہی سے انتقال کر گئے

Spread the love

سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیر اباد ڈسکہ روڈ رجب چک میں محمد اشرف (اڑھتی )کا بیٹا ۔محمد نواز چیمہ اور محمد اصف چیمہ۔ کے بھائی مدثر شہزاد چیمہ جو کہ اسپین میں بقضائے الہی سے انتقال کر گئے تھے ان کی نماز جنازہ رجب چک جنازہ گاہ میں حضرت مولانا حافظ عبدالستار حامد کی امامت میں ادا کر دی گئی اور ان کے ابائی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں سابقہ کا چیئرمین بلدیہ وزیراباد بابو شعیب ادریس چوہدری شہباز احمد چیمہ سردار اقبال چیمہ چوہدری عابد علی چیمہ نمبردار ۔چوہدری ضیاء اللہ چیمہ ۔چوہدری سیف اللہ چیمہ ۔پریس کلب وزیراباد کے سرپرست اعلی صابر بٹ صاحب ۔ان کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت ۔اخر میں مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں