13ستمبر بروز اتوار کو جامع مسجدعمر بن خطاب اہل حدیث سوہاوہ میں درس قرآن ہو گا

Spread the love


جہلم(محمد زاہد خورشید)13ستمبر بروزاتوار نما ز عشاء جامع مسجدعمر بن خطاب tاہل حدیث عقب میونسپل کمیٹی سوہاوہ ضلع جہلم میں درس قرآن ہو گا۔اس پروگرا م کی صدارت مہتمم جامعہ علوم اثریہ جہلم حافظ عبدالحمید عامر نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کریں گے۔درس قرآن حضرت مولانا قاری عبدالرحیم کلیم ارشاد فرمائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں