
سکندر ملک ۔
ماشاءاللہ ایم عشمان بیف اینڈ چکن دیگی پلاؤ کا شاندار افتتاح۔ وزیراباد سیالکوٹ روڈ سوہدرہ ۔دربار سید لال بادشاہ سرکار سجادہ نشین پیر امیر محمد ناصر اینڈ برادران کے دستِ مبارک سے کیا گیا۔ اس موقع پرنے معزز مہمانانِ گرامی کے ہمراہ فیتہ کاٹ کرباقاعدہ افتتاح کیا۔
افتتاحی تقریب میں ایس کے موٹر والے ملک وسیم صاحب ۔کاروباری شخصیت بختاور صاحب ۔شاہ زیب صاحب ۔یاسین بٹ صاحب سید مزمل رضا شاہ صاحب ۔معظم فدا ۔اور معززینِ علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے ایم عشمان چکن اینڈ پلاؤ چکن کے قیام کو علاقے میں کھانے پینے کی سرگرمیوں کے فروغ اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سجادہ نشین پیر امیر محمد ناصر صاحب نے نئے کاروبار کے آغاز پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اس کاروبار میں برکت، رزق میں کشادگی اور کامیابی عطا فرمائے اور اسے علاقے کی ترقی و خوشحالی کا ذریعہ بنائے۔
تقریب کے اختتام پر اونر ۔محمد اصف اور دلاور علی ناصر کی جانب سے معزز مہمانوں کے اعزاز میں شاندار کھانے کا اہتمام کیا گیا، جبکہ ملکی سلامتی، بقاء، امن و خوشحالی اور کاروبار کی برکت کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
📍 لوکیشن: وزیرا اباد سیالکوٹ روڈ سوہدرہ دربار سید لال بادشاہ سرکار ۔
موبائل نمبر ۔
03019579481
