وزیرآباد: گریس مارکی کے قریب موٹرسائیکل فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

Spread the love

سکندر ملک ۔

وزیرآباد: گریس مارکی کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل حادثے کا شکار، ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا
جاں بحق ہونے والا انور حسین سمبڑیال کا رہائشی بتایا گیا، ایک شخص زخمی

وزیرآباد: ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو طبی امداد فراہم کی، جاں بحق شخص کی شناخت انور حسین کے نام سے ہوئی

وزیرآباد: فٹ پاتھ سے موٹرسائیکل ٹکرانے کے باعث افسوسناک حادثہ پیش آیا ریسکیو

وزیرآباد: گریس مارکی کے قریب حادثہ، سمبڑیال کا رہائشی انور حسین جاں بحق ریسکیو

وزیرآباد: ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی، زخمی کو طبی امداد دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں