جے پی جے قلندر نے جے پی جے شاہین کو شکست دے دی

Spread the love


جلالپورجٹاں سپرلیگ 2026ایڈیشن 10(رپورٹ مرزا طارق محمود )
اذان جانو کی دھواں دار بلے بازی 50+رنز کی شاندار اننگز کھیلی راجہ محبوب ,محمد کاکا ,راجہ وقار ,راجہ صائم,اور ریحان کی تباہ کن باؤلنگ ٹیم اونر راجہ الطاف طافی حال مقیم بیلجیئم اور راجہ کاشف جرال حال مقیم ہانگ کانگ کی جانب سے کھلاڑیوں کو شاندار پرفارمینس دینے پر کیش پرائز دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں