جے پی جے کنگز نے جے پی جے سلطان کو شکست دے دی

Spread the love


جلالپورجٹاں سپرلیگ 2026ایڈیشن 10
(رپورٹ مرزا طارق محمود )
حافظ جنید کی شاندار بیٹنگ باؤلنگ میں حسنین نینی کی تباہ کن گیند بازی 2اوورز میں 13رنز دے کر 2وکیٹں حاصل کی سمیر چوہدری ,خاور بٹ کی شاندا گیند بازی
عمر کے 2میچ وننگ اوور 2اوورزمیں 22رنز دے کر 1وکٹ حاصل کی اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
کھلاڑیوں کی شاندار پروفامنس پر ٹیم اونرز ,گوشی باجوہ ہانگ کانگ ,گوہر عباس ,انیس عباس ,ناصر چھمب,اور مرزا عابد کی جانب سے کھلاڑیوں کو کیش پرائز دیا گیا
ٹیپ بال جے پی جے کے ایڈمن براڈکاسٹر چوہدری علی,عابد صنم سٹوڈیو کے ایڈمن,اور سکورر سجیل جٹ کو بھی کیش پرائز دیا گیا آپ کی محبتوں اور پیار کا شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں