

سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیراباد کے نواہی علاقہ سٹی سوہدرہ ۔بیلا سٹیٹ بھرام میں چوہدری غضنفر خان گھمن مرحوم چوہدری افضل گھمن انکے والد محترم چوہدری پیر محمد گھمن قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں انکی نمازِ جنازہ آج 14ستمبر عصر کی نماز کے بعد پنڈ بھرام جنازہ گاہ میں حافظ عنایت صاحب کی امامت میں ادا کر دی گئی ۔اور سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی مذہبی سول سوسائٹی وکلا صحافی برادری رشتہ داروں مقامی لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی گئی
