جے پی جے سٹار کی شاندار فتح!

Spread the love

جلالپورجٹاں سپر لیگ 2026 — ایڈیشن 10 چاری
(رپورٹ مرزا طارق محمود)
جے پی جے سٹار نے اسلام گڑھ شاہین کو شکست دے کر ایک اور شاندار کامیابی اپنے نام کر لی۔
اسجد محمود کی دھواں دار بیٹنگ صرف 29 گیندوں پر 85 رنز کی طوفانی اننگز، جس میں 11 شاندار چھکے شامل تھے۔
محمد احد کی نپی تلی باؤلنگ صرف 2 اوورز میں 11 رنز دے کر شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔
خاص بات یہ ہے کہ محمد احد، اسجد محمود کے بیٹے ہیں۔ ایک ہی ٹیم میں باپ کی دھواں دار بیٹنگ اور بیٹے کی شاندار باؤلنگ نے جے پی جے سٹار کی فتح کو مزید یادگار بنا دیا۔
باپ کا بلا، بیٹے کی گیند — میدان میں دونوں کا کمال!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں