جلالپورجٹاں سپر لیگ 2026 — ایڈیشن 10(رپورٹ مرزا طارق محمود )
بیسٹ بیٹسمین آف دی لیگ — نعمان بٹ
بلے سے ایسا طوفان برپا کیا کہ پورے ٹورنامنٹ میں شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے!
نعمان بٹ نے پوری لیگ کے دوران اپنی دھواں دار بیٹنگ، شاندار شاٹس اور لمبے لمبے چھکوں سے اپنی کلاس ثابت کی۔ ہر میچ میں جارحانہ انداز، دباؤ میں بہترین بیٹنگ اور گیند کو باؤنڈری سے باہر پہنچانے کا سلسلہ جاری رکھا۔
ان کی شاندار پرفارمنس کا صلہ انہیں جلالپورجٹاں سپر لیگ 2026 ایڈیشن 10 کے “بیسٹ بیٹسمین آف دی لیگ” کے اعزاز کی صورت میں ملا۔
کوئی ایک پیارا سا جملہ اس شاندار کھلاڑی کے لئے
