ایک اوور میں 6 چھکے کوئی پوچھے تو کہنا… منان بٹ آیا تھا

Spread the love

جلالپورجٹاں سپر لیگ 2026 — ایڈیشن 10
(رپورٹ مرزا طارق محمود )
کوئی پوچھے تو کہنا… منان بٹ آیا تھا اور میلہ لوٹ کر لے گیا!
صرف انڈر 17 کے نوجوان بلے باز منان بٹ نے کل رات جلالپورجٹاں سپر لیگ کے فائنل میں بڑے بڑے ناموں کے خلاف ایسی دھواں دار اور کلاسیکل بلے بازی کی کہ اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوا دیا۔
منان بٹ کی ہر شاٹ میں کلاس، اعتماد اور ٹائمنگ نظر آئی۔
ایسا لگ رہا تھا جیسے بلّا نہیں، کوئی فنکار پینٹنگ بنا رہا ہو!
صرف 3 میچز میں 25+ چھکے لگا کر منان بٹ نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا دیا ایک باؤلر کو ایک اوور میں 6 چھکے بھی لگایا دیں
آج کا دن شاید منان بٹ کے نام ہے، لیکن یہ صرف آغاز ہے…
یہ نوجوان آنے والے وقت میں ٹیپ بال کرکٹ کا بڑا نام بننے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔
منان بٹ — نام یاد رکھنا!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں