

جلالپورجٹاں سپر لیگ 2026 — ایڈیشن 10 کا فائنل (رپورٹ مرزا طارق محمود )
چیمپئن! چیمپئن! چیمپئن!
ٹیم جے پی جے قلندر
10 سال بعد پہلی بار جے پی جے قلندر چیمپئن!
جلالپورجٹاں سپر لیگ 2026 کے ایڈیشن 10 کے سنسنی خیز فائنل میں جے پی جے قلندر کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
فائنل میں جے پی جے قلندر کی کامیابی میں کھلاڑیوں کی بہترین بیٹنگ اور باؤلنگ نے اہم کردار ادا کیا۔
منان بٹ کی شاندار اور دھواں دار بلے بازی
ازان جانو کی طوفانی بلے بازی
وقار خان کی فائنل میچ میں شاندار بیٹنگ
راجہ وقار کی تیز ترین گیند بازی
راجہ محبوب اور ریحان کی شاندار باؤلنگ
ان تمام کھلاڑیوں نے فائنل میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے جے پی جے قلندر کو تاریخی چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
تمام کھلاڑیوں، انتظامیہ اور پوری ٹیم جے پی جے قلندر کو جلالپورجٹاں سپر لیگ ایڈیشن 10 کا چیمپئن بننے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد!
قلندر نے میلہ لوٹ لیا!
جے پی جے قلندر — چیمپئن 2026
UG News — مرزا طارق محمود
