سکندر ملک ۔
بار ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ وزیراباد کے باصلاحیت ایڈووکیٹ ۔محمد عمر نثار ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ایک محنتی، باہمت اور قابل قانون دان ہیں۔ وہ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو بھرپور لگن اور خلوص کے ساتھ نبھانے کے ساتھ ساتھ وکلاء برادری کے مسائل اور حقوق کے لیے بھی آواز بلند کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔ ان کی مسلسل محنت، بہترین صلاحیتیں اور مثبت سوچ انہیں نوجوان وکلاء کے لیے ایک نمایاں اور قابلِ احترام شخصیت بناتی ہیں۔ بلاشبہ محمد عمر نثار ایڈووکیٹ ہائی کورٹ باصلاحیت نوجوان وکلاء مستقبل میں بار اور عدلیہ کے لیے ایک قیمتی اثاثہ ثابت ہوں گے ۔
