tanvir noshai

سید پور روڈ راولپنڈی کی عوام کو میٹرو بس کی سہولت دی جائے تنویر نوشاھی،

Spread the love

اسلام اباد نمائندہ خصوصی راولپنڈی اسلام اباد میں عوام کو میٹرو بس کی زیادہ سہولت میسر ہے سید پور روڈ راولپنڈی سے پمز میں انے والے مریضوں اور دوسری عوام کو ٹرانسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے سخت دشواری کا سامنا ہے پمز سے کراچی کمپنی پشاور موڑ پنڈورھ چونگی کالی ٹینکی چاندنی چوک تک میٹرو بس کی سہولت میسر کی جائے ینگ ویلفیئر کونسل پاکستان کے بانی و مرکزی چیئرمین ملک تنویر نوشاھی نے سی ڈی اے کے چیئرمین سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ سید پور روڈ راولپنڈی پر ویگن ون سی بھی بند ھوگی ھے اب اس علاقہ کے مریض،بزرگ شہری اسلام اباد بڑی مشکل سے آتے ھیں ٹیکسی والے 2000روپے لیتے ھیں اس لیے عوامی مشکلات کو حل کرنے ھوئے اس روڈ پر بھی میٹرو بس سروس کی سہولت میسر کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں