میاں مدثر نذیر سیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ نون گجرانوالہ نے سی ایم پنجاب مریم نواز صاحبہ کی ہدایت پر ہر سوہدرہ اڈا پر کاؤنٹر لگایا ہیں

Spread the love


سکندر ملک ۔
میاں مدثر نذیر سیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ نون گجرانوالہ نے سی ایم پنجاب مریم نواز صاحبہ کی ہدایت پر ہر سوہدرہ اڈا پر کاؤنٹر لگایا ہیں جس پر 100 روپے ریلیف والا پیٹرول ملے گا جن کی رجسٹریشن نہیں ہو رہی وہ سوہدرہ اڈا پر تشریف لے جائیں اور اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں۔
پہلی سطر: یکم جنوری 2006 کے بعد سے رجسٹرڈ موٹر سائیکل، چنگچی رکشہ اور چھوٹی گاڑیاں خصوصی ریلیف اسکیم کے لیے اہل ہوں۔
​بڑا عنوان: وزیرِ اعظم کی خصوصی ریلیف اسکیم – موٹر سائیکل، چنگچی اور رکشہ چلانے والوں کے لیے ایک ٹوکن پر ایک ہفتے میں 500 روپے کی رعائیت۔
​مرحلہ وار طریقہ (Steps):
​STEP-1: اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر لکھ کر space دیں۔
​STEP-2: بغیر space کے نمبر پلیٹ لکھ کر space دیں۔
​STEP-3: صوبہ کا نام کا پہلا حرف جہاں آپ کی گاڑی رجسٹرڈ ہے۔
​STEP-4: وہیکل رجسٹریشن کی تاریخ (DD/MM/YYYY) لکھیں۔
​آخری ہدایت: چاروں تفصیلات اسپیس کے ساتھ ایک ہی میسج میں لکھ کر 9771 پر مفت ایس ایم ایس کریں۔
​نیچے درج ادارے: وزارتِ اطلاعات و نشریات، حکومتِ پاکستان۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں