سکندر ملک ۔
ضلع وزیراباد ۔مسلم لیگ نون ایم این اے بیرسٹر بلال فاروق تارڑ اور ایم پی اے چوہدری وقار احمد چیمہ ۔اسسٹنٹ کمشنر وزیر اباد جواد حسین پیرزادہ کی
پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت نظام آباد ،گھکامیتراورالہ آباد میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے علاقے کے نمائندوں کو بریفنگ۔
اجلاس میں حکومتی نمائندے بھی موجود تھے ۔عوامی نمائندوں میں گگامتیر کے سابقہ چیئرمین یونین کونسل چوہدری اقبال احمد ۔ سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری فیروز وڑائچ صاحب سینیئر صحافی چوہدری شہباز احمد چیمہ ۔انشورنس کمپنی ضلع وزیراباد ڈائریکٹر جناب اصغر بھٹہ صاحب ۔
اور دیگر افراد بھی موجود تھے ۔اخر میں مسلم لیگ نون کے ایم پی اے چوہدری وقار احمد چیمہ کا ترقیاتی کاموں کے حوالے سے سکندر ملک کو انٹرویو ۔
