سماجی شخصیت چوہدری ذوالفقار احمد چیمہ کے ایصال ثواب کے لیے محفل پاک کا انعقاد

Spread the love

سکندر ملک ۔
قل شریف اور دسویں پاک کا ختم
وزیرآباد ۔معروف کاروباری، سیاسی و سماجی شخصیت چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ایگریکلچر چیمبر اینڈ کامرس انڈسٹری وزیرآباد چوہدری احتشام الحق چیمہ آف کوٹ جعفر چوہدری مقصود الحق چیمہ چوہدری محبوب الحق چیمہ چوہدری سلطان چیمہ کے والد محترم سماجی شخصیت چوہدری ذوالفقار احمد چیمہ بقضائے الہیٰ سے وفات پا گئے تھے ان کہ ایصال ثواب کے لیے محفل پاک کا انعقاد کیا گیا ۔محفل پاک کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا ۔خصوصی خطاب حضرت مولانا اسحاق صاحب نے حقوق اللہ اور حقوق العباد والدین کی خدمت کے حوالے سے ارشاد بیان کیا ۔ جس میں سیاسی سماجی کاروباری اور بیوروکریسی کے علاؤہ مختلف مکاتب فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت۔ اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔انے والے لوگوں کے لیے کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔ایصال ثواب کی محفل پاک میں مسلم لیگ نون ایم پی اے چوہدری وقار احمد چیمہ ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چوہدری ذوالفقار احمد باگڑی ۔ڈاکٹر ساجد صاحب ۔۔سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری ہاشم چیمہ۔چوہدری راشد رفیق بھٹہ۔سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری سعید اللہ والے۔سیاسی و سماجی شخصیت چوہری عدنان پرویا ۔چوہدری شہباز احمد چیمہ ۔سیاسی و سماجی شخصیت حاجی اختر۔چوہدری مقدس چیمہ صاحب ۔اور دیگر افراد میں موجود تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں