جلالپور جٹاں گرینڈکنگ مارکی کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد

Spread the love


(رپورٹ مرزا طارق محمود)
*مہمانوں کی آمد پر پھولوں کی پتیاں نچھاور*چوہدری عمران کنگ نے آنیوالے معززین کا استقبال کیا اور انکی آمد پر شکریہ ادا کیا تقریب کا آغاز تلاوت قرآن سے کیا گیا اسکے بعد نعت شریف سے محفل کو منور کیا گیا چوہدری عمران کنگ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ انشاءللہ جس طرح کی خوبصورت عمارت ہے اسکے معیار کے مطابق ہی کھانوں کا معیار بھی رکھیں گے دوردراز سے آئے ہوئے مہمانوں کا انھوں نے خصوصی شکریہ ادا کیا صدر مرکزی انجمن تاجران محمد شفیق مغل میر ظہیر احمد میر جنرل سیکرٹری صدر پریس کلب شاہد ڈار حافظ عطاءالرحمن امیدوار ایم پی اے صدر صرافہ حاجی حبیب اللہ صراف صدر گڈز ایمان الہ بٹ چوہدری نسیم اللہ وڑائچ بانی فلاح انسانیت چوہدری کلیم اللہ وڑائچ ظہیر احمد نمبردار صاحب شاہ چوہدری سیف اللہ طور احسان اللہ و دیگر نے شرکت کی آنیوالے معزز مہمانوں کو پرتکلف ظہرانہ بھی دیا گیا. اس خوبصورت گرینڈ کنگ مارکی کی تعمیر میں حصہ لینے والوں میں نقد انعامات بھی تقسیم کیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں