بھاگووال (چوہدری شہروز عالم سے)
مصطفائی چک: مصطفائی چک میں گیس پائپ لائن کی کھدائی کا کام باقاعدہ شروع کر دیا گیا۔ یہ اہم پیش رفت چوہدری شفاعت وڑائچ ایڈووکیٹ اور صاحبزادہ قربان افضل کی کاوشوں کا نتیجہ قرار دی جا رہی ہے۔
اہلِ علاقہ نے گیس پائپ لائن کے کام کے آغاز پر چوہدری حسین الٰہی صاحب، ایم این اے کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام اہلِ مصطفائی چک کے لیے ایک اہم عوامی سہولت ثابت ہوگا۔
اہلِ مصطفائی چک کی جانب سے اظہارِ تشکر
