میئر راچڈیل فیصل رانا کی خصوصی دعوت پر پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں تعینات قونصلر جنرل امتیاز فیروز گوندل اور ڈپٹی قونصلر جنرل دانش محمود اور آفیسر شاہ رخ نے مئیر پارلر میں خصوصی ملاقات کی

Spread the love


راچڈیل عارف چودھری
ملاقات میں مقامی کمیونٹی کو قونصلیٹ سے متعلق درپیش مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئ- قونصل جنرل نے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائ-مئیر پارلر میں دونوں جانب سے خصوصی شیلڈ ز پیش کی گئیں – جبکہ مہمانوں نے مئیر ڈائری میں اپنے تاثرات بھی درج کئے -مئیر فیصل رانا انور مئیرس ارم فیصل نے مہمانوں کے اعزاز میں خصوصی ظہرانہ کا اہتمام بھی کیا گیا – راچڈیل ٹاؤن ہال میں ہونے والی ملاقات میں کمیونٹی اور قونصلیٹ کے درمیان روابط مزید مضبوط بنانے کے عزام کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں