سکندر ملک ۔
سٹی سوہدرہ ۔محمد شریف لال شاھیا (مرحوم) کی بہو ۔حاجی محمد طفیل لال شاھیاکی اہلیہ۔ میاں صلاح الدین ایوبی سب انسپکٹر پولیس کی بابی ۔پیر محمد ناصر کی بھابی ۔جو کہ قضائے الہی سے انتقال کر گئی تھی ان کی نماز جنازہ شاہ لٹھا مسجد میں حضرت مولانا علامہ محمد عابد علی جلالی کی امامت میں ادا کر دی گئی ۔اور ان کے ابائی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی مذہبی سول سوسائٹی وکلاء صحافی برادری کاروباری حضرات ڈاکٹر صاحبان بیروکریٹ رشتہ داروں اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔
