بہاول پور
میاں طالب حسین
ڈویژنل بیوروچیف
ریجنل ٹریننگ سنٹر کے زیر اہتمام پولیس لائنز بہاولپور میں SSOIU تربیتی سیشن کا انعقاد
بہاولپور ریجن کے تینوں اضلاع میں SSOIU میں تعینات افسران و اہلکاران نے تربیتی سیشن میں شرکت کی
ضلع بہاولپور کے افسران و اہلکاران نے فزیکلی جبکہ بہاولنگر اور رحیم یار خان کے افسران و اہلکاران نے بھی سیشن میں شرکت کی
ایس پی لیگل محمد خان نے رولز اور قانونی ضوابط پر شرکاء کو خصوصی لیکچر دیا
پبلک پراسیکیوشن اور پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے نمائندگان نے بھی شرکاء کو اہم امور پر لیکچرز دیے
ڈی ایس پی توقیر انور اور ڈی ایس ایس لیگل جام محمد محسن نے SSOIU کے تفتیشی و قانونی امور پر آگاہی دی
