رپورٹ مرزا طارق محمود
بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جھمٹ برادری کی اہم مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں متفقہ طور پر محمد ارشد جمیل سیفی کو امیدوار برائے کونسلر یونین کونسل 6 منتخب کر لیا گیا۔
جھمٹ برادری کے معززین اور عمائدین نے محمد ارشد جمیل سیفی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی حمایت کا اعلان کیا۔
الحمدللہ، ایک نیا سفر، ایک نئی ذمہ داری۔
ساری برادری کا دل سے شکریہ
— محمد ارشد جمیل سیفی
امیدوار برائے کونسلر، یونین کونسل 6 جلالپور جٹاں
