سکندر ملک ۔
سالگرہ کی خوشی بہت مبارک ہو ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت ۔
چوہدری محمد صدیق ہنجرا۔ یو جی نیوز یو کے بیوروچیف ضلع وزیراباد سکندر ملک کی جانب سے ڈریم ایونٹ مارکی سوہدرہ موڑ کے چیف ایگزیکٹو چوہدری عمر ارشد ہنجراکو دل کی اتھا گہرائیوں سے سالگرہ مبارک ہو ۔اللہ تعالی ہمارے بھائی کو ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب کرے امین ۔
