سکندر ملک
وزیرآباد کے معروف بزنس مین سلیمان سلیم مغل، ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی جانب سے فضل دین فارمیسی کے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازم کی حوصلہ افزائی کے لیے عمرہ کا بابرکت تحفہ پیش کیا گیا۔
یہ خوبصورت اقدام نہ صرف ملازمین کی حوصلہ افزائی بلکہ محنت، لگن اور بہترین کارکردگی کی قدر دانی کی ایک قابلِ تحسین مثال ہے۔
اللہ تعالیٰ اس نیک عمل کو قبول فرمائے اور عمرہ کی سعادت مبارک فرمائے۔ آمین۔
