حقیقہ کی رسم جناب سردار احمد چیمہ نمبردار ۔نوٹوں کی بارش ۔دوست احباب کی جانب سے سونے کی انگوٹھیاں پہنائی گئی

Spread the love


سکندر ملک ۔
حقیقہ کی رسم جناب سردار احمد چیمہ نمبردار ۔نوٹوں کی بارش ۔دوست احباب کی جانب سے سونے کی انگوٹھیاں پہنائی گئی ۔نانا بابا کی طرف سے ہونڈا 125 موٹر سائیکل گفٹ رشتہ داروں دوست احباب اور مختلف مکاتب فکر کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب اور بہترین ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔
ڈسٹرکٹ وزیراباد ۔جی ٹی روڈ ویرو کی چیمہ ۔بمقام رہائش گاہ چوہدری اعجاز احمد چیمہ نمبردار چوہدری ریاض احمد چیمہ نمبردار جناب چوہدری شمریزاعجاز چیمہ ایڈووکیٹ نمبردار کہ ہاں بیٹے سردار احمد چیمہ نمبردار کی ولادت کی خوشی میں اور سنت نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم حقیقہ کی رسم بڑی دھوم دھام سے ادا کی گئی ۔ چوہدری اعجاز احمد چیمہ نمبردار چوہدری ریاض احمد چیمہ نمبردار کے پوتے ۔چوہدری نوشیر اعجاز چیمہ نمبردار ۔چوہدری نوریز اعجاز چیمہ نمبردار ۔
چوہدری احمد چیمہ نمبردار کے بھتیجے کی خوشی میں عقیقہ کی رسم ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں مہمانوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے انے کا جاری رہا ۔مہمانوں کا استقبال چیمہ برادران نے بڑی گرم جوشی اور والہانہ شاندار طریقے سے کیا۔انے والے مہمانوں نے خوشی کا اظہار کیا اور بچے کی ولادت پر چیمہ برادران کو مبارک باد دی ۔رہائش گاہ کو لائٹوں اور بڑی خوبصورتی سے سجایا گیا۔چوہدری شمریز اعجاز چیمہ نمبردار کے دوستوں نے جن میں سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری مون چیمہ ۔چوہدری پھول بیزادایڈووکیٹ نے اپنے ہاتھوں سے سردار احمد چیمہ نمبردار کو سونے کی انگوٹھیاں پہنائی نوٹوں کی بارش کر دی ۔خوشی کا اظہار کیا اور مبارکباد دی ۔نانا جان کی جانب سے ہونڈا 125گفٹ کیا گیا ۔اور تمام خاندان کی طرف سے مبارکباد دی گئی ۔عقیقہ کی اس محفل میں خصوصی شرکت ۔سابقہ ایم پی اے مسلم لیگ نون اور ڈویژن گجرانوالہ یوتھ ونگ خواتین کی صدر محترمہ طلت شوکت منظور چیمہ (مرحوم ) سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری مون چیمہ ۔ حلقہ 35 امیدوار برائے ایم پی اے مسلم لیگ نون چوہدری عنصرمحمود سندھو ۔سابقہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جناب چوہدری ذوالفقار احمد باگڑی ۔مسلم لیگ نون پنجاب کے سینیئر نائب صدر چوہدری مستنصر علی گوندل ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری محمد یوسف چیمہ اف عزیز چک۔چوہدری شاہد چیمہ منصور والی چوہدری ثاقب گوندل ۔مینجر نیشنل بینک وزیر اباد چوہدری فاروق چیمہ۔ بیرسٹر عثمان احمد چیمہ سیاسی وسماجی اور کاروباری شخصیت حاجی اختر چیمہ چوہدری ثقلین عباس گوندل ۔سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری مقدس چیمہ۔چوہدری تقدس چیمہ۔ ۔سیاسی و سماجی شخصیت اور سینیئر صحافی نعیم بٹ صاحب۔محترمہ دیبا صاحبہ ۔سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری ثاقب چیمہ نہالوچک ۔چوہدری افتخار احمد بٹر ۔چوہدری اعجاز احمد چیمہ ۔ان کے علاوہ مختلف مکاتب فکر اور دیگر افراد بھی موجود تھے ۔تمام انے والے مہمانوں کے لیے بہترین کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔اخر میں انے والے مہمانوں کا چیمہ برادران نے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں