سکندر ملک ۔
سوہدرہ ، شاہ نور جمال جنازہ گاہ کی تعمیر تیزی کے ساتھ آخری مراحل کی جانب ، ڈاکٹر بشیر احمد صاحب ، میاں عمر صاحب ، میاں بلال صاحب آف سپین ، بھائی اعجاز شکوریہ آف UK کی خصوصی کاوش سے آج شاہ نور جمال جنازہ گاہ سوہدرہ کا خوبصورت ترین جنازہ گاہ بن چکا ہے ، قبرستان کی خوبصورتی اور جنازہ گاہ کی خوبصورتی کرنے کے لیے بھائی باؤ تنویر صاحب اور ایجنئیر طارق صاحب کی دن رات کی محنت ہے ، جس کی وجہ سے آج الحمدللہ شہر کا خوبصورت قبرستان اور جنازہ گاہ بن چکا ہے ، اللہ تعالیٰ ہمارے یہ خاندان کی یہ کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں ،امین
