وزیراباد سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت اور یوتھ ونگ مسلم لیگ نون ڈسٹرکٹ وزیراباد کے نائب صدر عمران سعید مہر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Spread the love

*عمرہ مبارکباد *

اللہ پاک آپ کی حاضری، عبادات، طواف، سعی اور تمام دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔

اللہ تعالیٰ آپ کا یہ مبارک سفر ذریعہ نجات بنائے، گناہوں کی مغفرت فرمائے، رزق میں برکت اور عمر میں برکت عطا فرمائے، اور آپ کو بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے۔

اللہ پاک آپ کو خیریت سے واپس لائے اور آپ کی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھے۔

تقبل اللہ عمرتکم و سعیکم
عمرہ بہت بہت مبارک ہو

منجانب: اردو گلوبل نیوز یو کے بیوروچیف ڈسٹرکٹ وزیراباد سکندر ملک۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں