تاثیر محمود چوہدری کو سالگرہ پر سماجی و تعلیمی حلقوں کی جانب سے مبارکباد

Spread the love

​جہلم (بلال رضا):آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (APPSMA) ضلع جہلم کے جنرل سیکرٹری اور ممتاز تعلیمی و سماجی شخصیت تاثیر محمود چوہدری کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مختلف تعلیمی، سماجی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات دیے گئے ہیں۔
​تاثیر محمود چوہدری ہیومن رائٹس کونسل ضلع جہلم کے جنرل سیکرٹری، سپیشل ایجوکیشن جہلم کے کوآرڈینیٹر اور عبداللہ میموریل سکول (روہتاس روڈ، جہلم) کے میپجنگ ڈائریکٹر کے طور پر بھی تعلیمی و سماجی میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
​ان کی سالگرہ کے موقع پر آصف ملک ، صحافی بلال رضا کی جانب سے انہیں دلی مبارکباد پیش کی گئی اور ان کی درازیِ عمر، صحت و تندرستی اور تعلیمی و فلاحی شعبوں میں مزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں